سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

امام حسین علیہ‌السلام کی شہادت پر دشمنوں کی شادمانی

 فرمانِ امامِ باقر علیہ‌السلام ہے:امام حسین علیہ‌السلام کی شہادت کی خوشی اور شکرانے میں کوفہ میں چار مسجدوں کی تجدیدِ بنا (دوبارہ تعمیر) کی گئی: مسجدِ اشعث، مسجدِ جریر، مسجدِ سماک اور مسجدِ شبث بن ربعی۔
الکافي, شیخ کلینی, ج ۳, ص ۴۹۰

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے