حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا نے اپنے والد کے بریدہ سر مبارک کو دیکھا اور فرمایا:
ریاض القدس، ج۲، ص۳۲۳
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ حضرت رقیہ سلاماللہعلیہا
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ حضرت رقیہ سلاماللہعلیہا
حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا نے اپنے والد کے بریدہ سر مبارک کو دیکھا اور فرمایا: "اے بابا جان! کاش مجھے خاک کے نیچے چھپا دیا گیا ہوتا اور میں آپ کی یہ خون آلود داڑھی نہ دیکھتی۔” اور آپ اس طرح روئیں کہ آپ کی سانسیں تھم گئیں۔
ریاض القدس، ج۲، ص۳۲۳