پیشِ نظر تصاویر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں اتوار کے روز منعقد ہونے والی زیارتِ مخصوصہ کے موقع پر امیرالمؤمنین علیہالسلام کے عاشقوں اور زائرین کی روح پرور حاضری کے دل آویز مناظر پیش کرتی ہیں۔

یہ وہ حرمِ اقدسِ حضرتِ امیرالمؤمنین علیہالسلام ہے جو زمانے کے ہنگاموں اور شور و غوغا کے درمیان دلوں کے لیے سرچشمۂ سکون بنا ہوا ہے، اور جس کے زائر بارگاہِ نورانیِ امیرالمؤمنین علیہالسلام کی زیارت کے شوق میں بےتاب ہو کر اس کی جانب رواں دواں رہتے ہیں۔