سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

jannat-1

امام حسین علیہ‌السلام کے لیے بہشتی تخت

 إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ عَلَى الْأَرَائِكِ يَنْظُرُونَ (مطففين ، ۲۲-۲۳)
بے شک نیک لوگ یقیناً نعمتوں میں ہوں گے، تختوں پر بیٹھے (جنت میں) نظارے کر رہے ہوں گے۔ ابن عباس بیان کرتے ہیں کہ یہ آیتِ مبارکہ علی، فاطمہ، حسن اور حسین علیہم‌السلام کے حق میں نازل ہوئی ہے۔

المناقب, ابن شهر آشوب, ج ۳, ص ۲۳۳

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے