امام حسین صلواتاللہعلیہ نے بارگاہِ الٰہی میں عرض کی: رمز المصیبة, سید دہسرخی , ج ۲, ص ۲۲۲
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ امام حسین علیہالسلام کا قیمتی سرمایہ
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ امام حسین علیہالسلام کا قیمتی سرمایہ
امام حسین صلواتاللہعلیہ نے بارگاہِ الٰہی میں عرض کی: اے میرے معبود! میرے سرمائے میں اب اس گوہر (علی اصغر) کے سوا کچھ باقی نہیں، میں اسے بھی تیری راہ میں فدا کرنا چاہتا ہوں۔ پھر آپ نے کوفیوں کو مخاطب کر کے فرمایا: اے آلِ ابو سفیان کے پیروکارو! اگر تم مجھے گناہگار سمجھتے ہو، تو اس معصوم بچے کا تو کوئی گناہ نہیں ہے!
رمز المصیبة, سید دہسرخی , ج ۲, ص ۲۲۲