سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

Shamsheer1

تیس ہزار شمشیر زن اور نیزہ بردار

 آہ و واویلا! اس وقت پر جب امیر المؤمنین علیہ‌السلام کے فرزند حسین علیہ‌السلام خاکِ کربلا پر گرے ہوئے تھے اور تیس ہزار شمشیر زنوں اور نیزہ برداروں نے اس پیاسے سخی کو گھیر رکھا تھا۔ وہ ہر طرف سے آتے اور وار کرتے تھے؛ دائیں طرف سے مارتے، بائیں طرف سے مارتے، سامنے سے آتے، آگے بڑھ کر ضربت لگاتے اور اپنے ہاتھ بلند کر کے وار کرتے تھے۔ کوئی ایک مسلمان بھی ایسا نہ تھا جو آپ علیہ‌السلام کی حمایت کرتا اور اس دلسوختہ مظلوم سے شر کو دور کرتا۔ وہ غریب آقا علیہ‌السلام نالہ کرتے ہوئے حزین آواز میں فرما رہے تھے: "واغربتاہ واقلۃ ناصرا” (ہائے میری غربت و تنہائی! اور ہائے مددگا)۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے