سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

Rajaz-1

️امام حسین علیہ‌السلام کی رجزخوانی

 أَنَا اَلْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ اَلْبَدْرُ بِأَرْضِ اَلْعَرَبِ أَ لَمْ تَرَوْا وَ تَعَلَّمُوا أَنَّ أَبِي قَاتِلُ عَمْرٍو وَ مُبِيرُ مَرْحَبٍ وَ لَمْ يَزَلْ قَبْلَ كُشُوفِ اَلْكَرْبِ مُجَلِّياً ذَلِكَ عنْ وَجْهِ اَلنَّبِيِّ أَ لَيْسَ مِنْ أَعْجَبِ عَجَبِ اَلْعَجَبِ أَنْ يَطْلُبَ اَلْأَبْعَدُ مِيرَاثَ اَلنَّبِيِّ وَ اَللَّهُ قَدْ أَوْصَی‌ بِحِفْظِ اَلْأَقْرَبِ.
میں حسین بن علی بن ابی طالب ہوں جو سرزمینِ عرب کا ماہِ کامل ہے؛ کیا تم نے دیکھا اور جانا نہیں کہ میرے والد عمرو بن عبدوود کے قاتل اور مرحب کو ہلاک کرنے والے تھے؟ اور وہ ہمیشہ اس سے پہلے رسول اللہ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کے چہرۂ انور سے مصیبت و بلا کے بادلوں کو دور فرماتے تهے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے