سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

Hazrat-Qasim-1

حضرت قاسم بن حسن علیہ‌السلام کی رجزخوانی

 إِنْ تُنْكِرُونِي فَأَنَا ابْنُ حَيْدَرَةَ ضِرْغَامُ آجَامٍ وَلَيْثُ قَسْوَرَةٍ عَلَى الْأَعَادِي مِثْلُ رِيحٍ صَرْصَرَةٍ أَكِيلُكُمْ بِالسَّيْفِ كَيْلَ السَّنْدَرَةِ
اگر تم مجھے نہیں جانتے تو جان لو میں حیدر کا پوتا ہوں؛ جو کچھاروں کے جری شیر اور بہادر مرد ہیں۔ دشمنوں پر میں تند و تیز آندھی کی مانند ٹوٹ پڑتا ہوں، اور اپنی تلوار سے تمھیں اس طرح ناپتا ہوں جیسے بڑے پیمانے سے غلہ ناپا جاتا ہے۔
عوالم العلوم، بحرانی اصفهانی، ج ۱۷، ص ۲۸۴

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے