أشكو إلى اللّه من العدوان فعال قوم في الردى عميان قد بدّلوا معالم القرآن ومحكم التنزيل والتبيان وأظهروا الكفر مع الطغیان
المناقب، ابن شهر آشوب، ج ۴، ص ۹۹
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر کی رجزخوانی
پہلا صفحہ سراج منیر حسینی خیمہ حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر کی رجزخوانی
أشكو إلى اللّه من العدوان فعال قوم في الردى عميان قد بدّلوا معالم القرآن ومحكم التنزيل والتبيان وأظهروا الكفر مع الطغیان
میں اس ظلم و ستم کی شکایت اللہ کی بارگاہ میں کرتا ہوں؛ اس قوم کے کردار سے جو اندھی ہو کر ہلاکت کی طرف بڑھ رہی ہے۔
انھوں نے قرآن کے نشانات اور وحی کی محکم و روشنگر آیات کو بدل ڈالا ہے، اور اپنے کفر و سرکشی کو آشکار کر دیا ہے۔
المناقب، ابن شهر آشوب، ج ۴، ص ۹۹