سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

Karbala2

جب کربلا میں داخل شاہ دیں ہوا

️ قالَ: قِفُوا وَلا تَرحَلُوا مِنها، فَههُنا وَاللهِ مُناخُ رِكابِنا، وَمهنا وَ اللهِ سَفكَ دِمائِنا، وَمهنا وَاللهِ هَتکُ حَريمِنا، وَههُنا وَاللهِ قَتلُ رجالِنا، وَههُنا وَاللهِ ذَبحُ اَطفالِنا، وَههُنا وَاللهِ تُرازُ قُبُورُنا، وَبِهذِهِ التُّربَةِ وَعَدَني جَدّي رَسُولُ اللهِ (صلی الله علیه و اله) وَلا خُلفَ لِقَولِه).
فرمانِ امامِ حسین علیہ‌السلام ہے:ٹھہر جاؤ اور یہاں سے کوچ نہ کرو۔ خدا کی قسم! یہی ہمارے خیمے لگانے اور سواریاں روکنے کی جگہ ہے، خدا کی قسم! یہیں ہمارا خون بہایا جائے گا، خدا کی قسم! یہیں ہماری حرمت پامال کی جائے گی، یہیں ہمارے مرد قتل کیے جائیں گے، یہیں ہمارے بچے ذبح کیے جائیں گے اور یہیں ہماری قبریں بنیں گی۔ میرے نانا رسولِ خدا صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نے مجھ سے اسی مٹی کا وعدہ فرمایا تھا اور ان کے قول میں کوئی خلاف ورزی نہیں ہو سکتی۔
لهوف، سید بن طاووس، ج ۱، ص ۶۸

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے