سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نفسِ مطمئنہ

ياأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (فجر ۲۷) اے نفس مطمئنہ
فرمانِ امامِ صادق علیہ‌السلام ہےاس آیۂ مبارکہ میں نفسِ مطمئنہ سے مراد، جو بارگاہِ الٰہی میں راضی اور پسندیدہ ہے، امام حسین علیہ‌السلام ہیں۔

تأویل الآیات الظاهرة، شرف الدین حسینی، ج۱، ص ۷۶۹

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے