بچھڑ کے بھائی سے ہائے صغریٰ سلاماللہعلیہا اشک بار ہوئی
حسین علیہالسلام کی بیٹی اِس طرح سے سوگوار ہوئی
چلے جو اِس کے برادر تو صغریٰ سلاماللہعلیہا کے لیے
ہاں اُن کے قدموں کی آہٹ بھی ستمگار ہوئی
حسین علیہالسلام کی بیٹی اِس طرح سے سوگوار ہوئی