سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

Chaand4

چاند محرم

گھر زہرا علیہاالسلام کا لٹنے کی خبر تو نے سنائی
تجھے دیکھ کے روتی ہے محرم میں خدائی
چودہ سو برس بیتے سب کرتے ہیں شکوہ
اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جا

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے