سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

️عباس علیہ السلام پانی لاؤ

ہاتھوں میں خالی کوزے بچے لئے ہوئے ہیں گِردے سکینہ سلام‌اللہ‌علیہا دیکھو حلقہ کئے ہوئے ہیں بچے نہ جانے کب کا پانی پئے ہوئے ہیں بِن آب مر نہ جائیں پانی اِنہیں پِلائو عباس علیہ السلام پانی لاؤ

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے