یوم عاشورا کے موقع پر نجف اشرف کے عزاداری جلوسوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری دے کر سید الشہداء امام حسین علیہالسلام کے غم میں عزاداری اور سوگواری کا اظہار کیا۔
نجف اشرف کے عزاداری جلوسوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری دے کر عزاداری کی۔