امام حسین علیہالسلام کے یوم شہادت پر لاکھوں عزاداروں نے تاریخی اور عظیم الشان طویریج کے جلوس میں شرکت کرتے ہوئے بین الحرمین میں ہرولہ کرتے ہوئے عزاداری کی۔
یہ تصویری رپورٹ بین الحرمین میں طویریج کے روایتی جلوس کے دوران لاکھوں عزاداروں کے ہرولہ اور سوگواری کے مناظر کو پیش کرتی ہے جہاں محبین امام حسین علیہالسلام نے غم و اندوہ اور عقیدت کے ساتھ سید الشہداء علیہالسلام کی یاد میں عزاداری کی۔








