عزاداران امام حسین علیہالسلام نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں یوم عاشورا کی مجلس مقتل خوانی میں شرکت کرتے ہوئے سید الشہداء امام حسین علیہالسلام کے مصائب پر عزاداری کی۔
ان تصاویر میں عزاداران امام حسین علیہالسلام کی غم و اندوہ سے بھرپور کیفیت دیکھی جا سکتی ہے، جو واقعۂ عظیم عاشورا اور فرزند امیرالمؤمنین علیہالسلام حضرت امام حسین علیہالسلام اور آپ کے اہل بیت پر ڈھائے جانے والے مصائب کی یاد میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں عزاداری کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ آج عراق میں یوم عاشورا منایا جا رہا ہے۔









