سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

مشعل

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے جوار میں مشعل گردانی کی شاندار تقریب کا انعقاد

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے جوار میں ہر سال منعقد ہونے والی روایتی مشعل گردانی کی تقریب اس سال بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں عزاداران امام حسین علیہ‌السلام نے بھرپور شرکت کی۔

مشعل گردانی کی رسم نجف اشرف کے باشندوں کی قدیم ترین روایتی عزاداریوں میں سے ایک ہے، جو ہر سال حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ‌السلام کے عاشقوں کی جانب سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے جوار میں عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے