ماہ محرم کی راتوں میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے اطراف حسینی مواکب اور عزاداری کے جلوس برپا ہیں جہاں نوحہ و ماتم کی صدائیں سیدالشہداء علیہالسلام کی یاد کو تازہ کر رہی ہیں۔
اس تصویری رپورٹ میں ماہ محرم کی ان مجالس عزا اور سوگواری کی جھلکیاں پیش کی گئی ہیں جو حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جوار میں منعقد ہو رہی ہیں۔









