ماہ محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ نجف اشرف میں امام حسین علیہالسلام کی یاد میں مجالس عزا اور مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ عزادار سیدالشہداء علیہالسلام کے غم میں شریک ہیں۔
ماہ محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ نجف اشرف میں امام حسین علیہالسلام کی یاد میں مجالس عزا اور مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے