حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے گرد و نواح کے پورے احاطے کو عزادار دستوں کی آمد اور تاسوعا و عاشورا کی مراسم کے انعقاد کے لیے تیار کر دیا گیا ہے اور وہاں سرخ قالین بچھا دیے گئے ہیں۔
حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کا بیرونی و قریبی احاطہ سرخ قالینوں سے سجا دیا گیا۔