ماہ محرم الحرام کے آغاز پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں پرچم عزائے حسینی لہرایا گیا اس موقع پر ہر سال کی طرح ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں حرم مقدس کے متولی اور خدام موجود تھے۔
ماہ محرم الحرام کے آغاز پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں پرچم عزائے حسینی لہرایا گیا