سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

محرم الحرام

محرم الحرام کی آمد پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام سیاہ پوش

ماہ محرم الحرام کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے صحن و سرائے میں عزاداری کے کتیبے نصب کر دیے گئے۔

ماہ محرم الحرام کی آمد پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے صحن و سرا میں عزاداری کے کتیبے نصب کر دیے گئے، جس کے ساتھ حرم مقدس میں سید الشہداء امام حسین علیہ‌السلام اور ان کے جانثاروں کے غم میں سوگ کا رنگ اختیار کر لیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے