سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

سکون

حیدری اتوار؛ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے سائے میں دلوں کے سکون کا دن

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نورانی فضا میں دلوں کو سکون اور روحوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نورانی فضا میں دلوں کو سکون اور روحوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ زائرین آج شوق زیارت کے ساتھ بارگاہ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں حاضر ہو کر رحمت الٰہی کے دروازوں سے فیض حاصل کر رہے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے