سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

تشییع جنازہ

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض کی تشییع جنازہ

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض کی تشییع جنازہ کی گئی۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض کی تشییع جنازہ منعقد ہوئی، جس میں علماء، فضلاء، حوزۂ علمیہ کے اساتذہ، سرکاری ذمہ داران اور نجف اشرف کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے