فوجی منصب
کوفہ میں شرطۃ الخمیس (مولا امیرالمؤمنین علیہالسلام کے جاں نثار لشکر) کے کمانڈروں میں سے ایک۔
آزادی
امیرالمؤمنین علیہالسلام کا انھیں خریدنا اور راہِ خدا میں آزاد کرنا۔
علمی مقام
کوفہ میں شیعہ کے نامور خطیب اور متکلم۔
تفسیرِ قرآن
قرآن کریم کی باطنی تاویل کا علم اپنے مولا علیہالسلام سے سیکھا۔
مولا کے ہاں مقام و مرتبہ
مولا امیرالمؤمنین علیہالسلام: تم جنت میں میرے ہی مرتبے پر میرے ساتھ ہو گے۔
امام باقر علیہالسلام کے ہاں محبوبیت
میں تم سے اور تمھارے والد سے شدید محبت کرتا ہوں۔
مولا کے حواریوں میں سے ایک
مولا امیرالمؤمنین علیہالسلام کے سچے حواریوں اور سبقت لینے والے اصحاب میں شامل۔
ام سلمہ سلاماللہعلیہا کی پیش گوئی
بیبی نے فرمایا: تمھاری داڑھی تمھارے خون سے خضاب کی جائے گی۔
مستقبل کے حوادث کا علم
اپنی اور حبیب ابن مظاہر کی شہادت کی پیش گوئی کرنا۔
الاختصاص، ص۷
الارشاد، ج۱، ص ۳۲۳
رجال، ج۱، ص ۴۳ و ۲۹۴
خلاصۃ الاقوال، ص ۱۶۹
