سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GCV-70

جہنم سے بچنا

کیا ہم چاہتے ہیں کہ دنیا کے بڑے بڑے گناہ گاروں یا معصیت کاروں کے ساتھ خدانخواستہ محشور نہ ہوں؟ تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
خطبہ غدیر کے اندر حضور صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نے فرمایا کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے۔
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ قبر میں یا قیامت میں ہم سے اماموں کے بارے میں تو سوال نہیں کیا جائے گا، بلکہ ہم سے نماز، روزے اور حج کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے