عید غدیر کی آمد کے ساتھ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ولایت کی خوشبو اور روحانی فضا نے ہر سمت کو معطر کر دیا، عید امامت کے اس بابرکت موقع پر مولا علی علیہالسلام کی عنایات و برکات کے دوام کی دعا کی گئی۔
عید غدیر کی آمد کے ساتھ حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ولایت کی خوشبو اور روحانی فضا نے ہر سمت کو معطر کر دیا