سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

غدیر

قم میں پرچم غدیر لہرائے جانے کی تقریب

عید غدیر کی آمد کے موقع پر شہر مقدس قم میں پرچم غدیر لہرایا گیا۔

عید غدیر کی آمد کے موقع پر شہر مقدس قم میں واقع گلزار شہداء حضرت علی بن جعفر علیہ‌السلام میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خدام اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام کی موجودگی میں پرچم غدیر لہرایا گیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے