میرے لیے یہ بات اہم نہیں ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ پر آنے والی تلوار چلائی علی علیہ السلام نے ہے؛ آئی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ کے لیے ہے، چلائی علی علیہ السلام نے ہے۔ میرے لیے یہ اہم ہے کہ علی علیہ السلام کے علاوہ کسی سے چلتی ہی نہیں ہے۔ المناقب، ابن شہر آشوب، ج۲، ص ۳۲۵