سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-55

سب سے بڑا راز

علی علیہ السلام کی ولایت مضمون ہی ایسا ہے؛ محمد صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ بھی پڑھیں تو مجمع میں سے خطرہ ہوتا ہے، سارے بندے نبی صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ سے سن کے خوش نہیں ہوتے، (تو پھر) مجھ سے سن کے خوش کیسے ہو جائیں؟ علی علیہ‌السلام اللہ کا راز ہے، علی علیہ‌السلام اللہ کا سب سے بڑا راز ہے، علی علیہ‌السلام اللہ کا سب سے مقدس ترین راز ہے۔ بابِ مدینۂِ محبت علی علیہ‌السلام تو محبت کے شہر کا دروازہ ہے۔ اے نوحِ سفینۂِ محبت علی علیہ‌السلام تو محبت کے شہر کا نوح علیہ‌السلام ہے۔ اے خطِّ سِرّ وجوب و امکان، اے واجب و امکان کے درمیان راز علی علیہ‌السلام۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے