رسول خدا صلیاللہعلیہوآلہ نے فرمایا:
الأمالي، شیخ مفید،ج۱،ص ۷۶
رسول خدا صلیاللہعلیہوآلہ نے فرمایا:
امیرالمومنین علیہالسلام وہ ہستی ہیں جنھیں خدا نے اس امت میں سے منتخب کیا، برگزیدہ بنایا۔ اپنی دوستی میں لیا اور ہدایت فرمائی، اور مجھے اور اُنھیں ایک ہی طینت سے پیدا کیا۔
الأمالي، شیخ مفید،ج۱،ص ۷۶