عید غدیر کی آمد کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خدام نے حرم مقدس کو نہایت ہی خوبصورت انداز میں پھولوں سے سجا کر عقیدت و محبت کا دلکش منظر پیش کیا۔