سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

پرچم ولایت

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں پرچم ولایت لہریا گیا

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں مرکزی پرچم غدیر لہرائے جانے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

 ’’من کنت مولاہ فهذا علی مولاہ‘‘ کے نعرے کے تحت منعقدہ اس تقریب کے ساتھ ہی عراق اور دنیا بھر کے 150 سے زائد شہروں میں بھی پرچم غدیر لہرایا گیا۔

واضح رہے کہ اس تقریب میں مختلف شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے