عید سعید غدیر خم کی آمد کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے ایوان طلا پر پرچم غدیر باضابطہ طور پر لہرایا گیا۔ اس پروقار تقریب میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
عید سعید غدیر خم کی آمد کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے ایوان طلا پر پرچم غدیر باضابطہ طور پر لہرایا گیا۔