سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-33

یا مولا علیہ السلام

ڈوبا جو علی کے جلووں میں اک عجب نظارہ دیکھا ہے ۔ حُبدار علی کے بیٹھے ہیں ہر لب پہ علی کا نعرہ ہے 
مقداد ابوذر جھومتے ہیں سلمان قصیدے پڑھتا ہے ۔ سب جام وِلا کے پیتے ہیں اور ساقیِ کوثر ہے 
ہو ایسا سخی دربار تو کہنا پڑتا ہے ۔ دل عشق میں ہو سرشار تو کہنا پڑتا ہے 
حیدر حیدر علیہ السلام یا مولا علیہ السلام

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے