سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

غدیر

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں عید غدیر کی خصوصی سجاوٹ مکمل

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے رواقوں میں عید غدیر خم کی مناسبت سے خصوصی تزئین اور سجاوٹ کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے سرمایہ کاری بورڈ سے وابستہ کڑھائی ورکشاپ نے عید غدیر خم کی مناسبت سے حرم مقدس کے رواقوں اور اطراف میں خصوصی تزئین اور سجاوٹ مکمل کر دی گئی، یہ اقدامات بین الاقوامی ہفتۂ غدیر 1447 ہجری کی تیاریوں کا حصہ ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے