نبیِ مکرم صلیاللہعلیہوآلہ نے غدیر کے میدان میں فرمایا: "جو آگے چلے گئے ہیں انہیں واپس بلاؤ اور جو پیچھے رہ گئے ہیں ان کا انتظار کیا جائے۔” میں تو کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ کون تھے جو آگے چلے گئے تھے؟ یوں بھی نبی کے آگے چلے حج گزار لوگ کیونکہ نہیں تھے مالکِ اشتر غدیر میں! آپ صلیاللہعلیہوآلہ نے میدانِ غدیر میں مولا علی علیہالسلام کی ولایت کا اعلان کیا۔ جب یہ اعلان ہو گیا، تو دو سو سے زیادہ صحابہ کرام نے مولا علی علیہالسلام کی شان میں فی البدیہہ قصیدے کہے۔ ہاں! یہ میدانِ غدیر تھا یا جشنِ ولایتِ علی علیہالسلام؟ جشنِ ولایتِ علی علیہالسلام مولا نبی صلیاللہعلیہوآلہ نے سجایا اور صحابہ نے منایا۔
مولانا شہنشاہ نقوی صاحب قبلہ