سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

غدیر

غدیر کا سب سے بڑا پرچم تہران میں لہرایا گیا

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے تعاون سے تہران میں مشرق وسطیٰ کے بلند ترین پرچم بردار ستون پر غدیر کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے تعاون سے تہران میں مشرق وسطیٰ کے بلند ترین پرچم بردار ستون پر غدیر کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا۔

یہ پروقار تقریب تہران میں منعقد ہوئی جس میں حکام، زائرین اور اہل بیت علیہم السلام سے محبت رکھنے والوں بڑی تعداد نے شرکت کی اور عید غدیر کی خوشیوں کا اظہار کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے