سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

C2

ولایتِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام؛دین، ایمان اور قرآن کی بنیاد

ولایت امیر‌المومنین علیہ‌السلام ایمان کا محض ایک جُزء نہیں ہے۔ ہم اسے جزء ایمان نہیں مانتے۔ ہم اسے جزء دین نہیں مانتے اور نہ ہی ہم اسے جزء قرآن مانتے ہیں۔

قال رسول اللہ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ: «يَا عَلِيُّ أَنْتَ أَصْلُ اَلدِّينِ وَ مَنَارُ اَلْإِيمَانِ وَ غَايَةُ اَلْهُدَى»۔ (بصائر الدرجات، شیخ صفار، ج۱، ص۳۰)۔

ہم اسے جزء نہیں بلکہ یہی وہ ولایت ہے جسے ہم کل کا کل دین مانتے ہیں۔ یہی وہ ولایت ہے جسے ہم مکمل طور پر ایمان تسلیم کرتے ہیں۔

اور یہی وہ ولایت ہے جس کے بارے میں امام جعفر صادق علیہ‌السلام نے فرمایا:

قال أبو عبد اللہ علیہ‌السلام: «إِنَّ اَللَّهَ جَعَلَ وَلاَيَتِنَا أَهْلَ اَلْبَيْتِ قُطْبَ اَلْقُرْآنِ»۔(تفسیر العیاشی، ج۱، ص۵)

اسی ولایت کو ہم پورے قرآن کی اساس، قرآن کی بنیاد اور قرآن کی روح سمجھتے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے