عید الضحیٰ کی شب ہزاروں زائرین نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری دی اور ضریح مطہر کے جوار میں عبادت، دعا اور زیارت کی سعادت حاصل کی۔
عید الضحیٰ کی شب لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری دی اور ضریح مطہر کی زیارت سے شرفیاب ہوئے۔




