سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

نجف

نجف کے گرد آلود آسمان میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی درخشاں جلوہ گری

نجف اشرف کے طوفانی اور گرد آلود موسم میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نایاب تصاویر سامنے آگئیں

نجف اشرف کے طوفانی اور گرد آلود موسم میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نایاب تصاویر سامنے آگئیں، جہاں حرم مقدس کا نور فضا کی غبار کو چیرتے ہوئے دلوں کو منور کرتا دکھائی دیتا ہے۔

نجف کے طوفانی موسم میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا نور گرد و غبار کی دبیز چادر کو چیرتے ہوئے دلوں کو روشنی عطا کر رہا ہے۔

آپ نجف اشرف شہر کے طوفانی اور گرد و غبار سے بھرپور ماحول میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی نایاب اور روح پرور تصاویر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے