امام محمد تقی علیہالسلام کے یوم شہادت پر خدام حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام نے حرم مقدس کاظمین میں عزاداری اور سوگواری کا اہتمام کیا جس میں خدام کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں مؤمنین نے شرکت کی۔

امام محمد تقی علیہالسلام کے یوم شہادت پر خدام حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام نے حرم مقدس کاظمین میں عزاداری اور سوگواری کا اہتمام کیا