حضرت امام محمد تقی علیہالسلام کی شہادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں عزاداری کی فضا رہی، جبکہ صحن و سرائے حرم مقدس میں امام محمد تقی علیہالسلام کے اسمائے مبارک اور القابات سے مزین کتیبے نصب کر دیے گئے۔

حضرت امام محمد تقی علیہالسلام کی شہادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں عزاداری کی فضا رہی