حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے متولی سید عیسیٰ الخرسان نے اپنے انسانی دورۂ ایران کے دوران تہران میں حالیہ جنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور ان کی خدمت میں حرم مقدس کے متبرک ہدایا پیش کیے۔
حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے متولی سید عیسیٰ الخرسان نے ایران کے انسانی دورے کے دوران تہران میں حالیہ جنگ سے متاثر ہونے والے متعدد خاندانوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات کے دوران یادگار کے طور پر متاثرہ خاندانوں کی خدمت میں حرم مقدس کے متبرک ہدایا بھی پیش کیے۔






