سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں شام شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی مجالس

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں شام شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی مجالس کا سلسلہ جاری رہا۔

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ‌السلام کی مظلومانہ شہادت کی شام کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام عزاداری اور سوگواری کی فضا میں ڈوب گیا جہاں عزاداران امیرالمؤمنین علیہ‌السلام بڑی تعداد میں مجالس عزا میں شرکت کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے