سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خادمین کی شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام پر عزاداری

شہادت امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے موقع پر حرم مقدس کے خادمین نے عزاداری کی۔

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ‌السلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خادمین نے دیگر عزاداروں کے ساتھ حرم مقدس کے صحن و سرائے سوگواری اور عزاداری کی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے