سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

شدیدترین گرمی میں علم اٹھائے کربلا کی طرف روانہ

لاکھوں عاشقانِ اباعبداللہ الحسین علیہ‌السلام ، دل میں شوق اور قدموں میں استقامت لیے، کربلا کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔

عراق کی شدید ترین گرمی میں، جہاں درجہ حرارت بظاہر زائرین حسینی کے عزم و ارادے سے مقابلہ کر رہا ہے، لاکھوں عاشقانِ اباعبداللہ الحسین علیہ‌السلام  دل میں شوق اور قدموں میں استقامت لیے، کربلا کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے