حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے متولی اور دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں گذشتہ ایک سال میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی میڈیا کامیابیوں کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم مقدس کی میڈیا سرگرمیوں اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور نمایاں خدمات انجام دینے والے کارکنوں کی حوصلہ افزائی اور قدردانی کی گئی۔



















