حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی نمائش کا افتتاح کیا گیا، جس میں 100 سے زائد فن پارے پیش کیے گئے۔ یہ عراق کی پہلی فنکارانہ نمائش ہے جو انتظار امام زمانہ عجلاللہفرجہالشریف کے مفاہیم سے متاثر ہے۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ نمائش کا افتتاح
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ نمائش کا افتتاح

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں ’’انتظار آرٹ‘‘ کے عنوان سے خصوصی نمائش کا افتتاح کیا گیا